ننکانہ صاحب ،ْ دو طلباء گروپوں میں تصادم ،ْ آٹھ طلباء زخمی

جمعرات 6 دسمبر 2018 18:11

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2018ء) ننکانہ صاحب میں دو طلبا گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں آٹھ طلبہ زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ننکانہ صاحب کی تحصیل شاہ کوٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال میں طلبہ کیدو گروپو ں میں تصادم ہوا ہے جس میں طلبہ زخمی ہوگئے ہیں۔تصادم میں طلبہ نے ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا ،ْ پولیس کے موقع پر پہنچتے ہی طلبہ فرار ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :

ننکانہ صاحب میں شائع ہونے والی مزید خبریں