حکومت پنجاب کی طرف سے سالانہ ترقیاتی پروگرام (ADP)سکیموں کی منظوری دیدی گئی

جمعرات 17 جون 2021 13:17

ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) حکومت پنجاب کی طرف سے سالانہ ترقیاتی پروگرام (ADP)سکیموں کی منظوری دے دی گئی جو مندرجہ زیل ہے۔

(جاری ہے)

1)ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹراما سنٹر لاگت 13 کروڑ THQ ہسپتال شاہکوٹ ٹراما سنٹر 13 کروڑ ,موڑکھنڈا ڈگری کالج برائے بوائزے 15کروڑ ,سید والا ڈگری کالج بوائزے 15 کڑور ,شاہ کوٹ سپورٹس جمنیزیم کلب 11 کڑور,ننکانہ ڈھولر چوک سے سید والا تک 94 کروڑ موڑکھنڈا سے ہیڈ بلو کی روڈ 38 کروڑ,ننکانہ بچیانہ روڈ 13کروڑ,سید والا RHC سنٹر کی اپ گریڈیشن 24 سے 72 بیڈ میں اضافہ۔مندرجہ بالا کی سکیموں کا ٹینڈر ہونے پر فوری کام شروع کروادیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

ننکانہ صاحب میں شائع ہونے والی مزید خبریں