سانگلہ ہل میں30 سالہ نوجوان کی5ماہ پرانی مسخ شدہ لاش کماد کی فصل سے برآمد

جمعرات 20 جنوری 2022 23:59

ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2022ء) سانگلہ ہل میں30 سالہ نوجوان کی5ماہ پرانی مسخ شدہ لاش کماد کی فصل سے برآمد ہوگئی،مسخ شدہ لاش کی شناخت نہ ہو سکی۔تھانہ صدر پولیس نے لاش تحویل میں لے کر کارروائی شروع کردی۔

(جاری ہے)

سانگلہ ہل تھانہ صدر کے علاقہ سے 30سالہ نوجوان کی پانچ ماہ پرانی مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی، لاش کو جانوروں نے کھا کر مسخ کر دیا جس کی وجہ سے لاش کی شناخت نہ ہو سکی ۔لاش کے پاس سے مقتول کے کپڑے جوتے سگریٹ اور پیسے برآمدہوئے۔ تھانہ صدر پولیس نے لاش تحویل میں لے کر کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

ننکانہ صاحب میں شائع ہونے والی مزید خبریں