وزیر داخلہ احسن اقبال کا راجگال سیکٹر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے لیفٹنٹ ارسلان عالم کی شہادت پر اظہار افسوس

ہفتہ 23 ستمبر 2017 23:05

وزیر داخلہ احسن اقبال کا راجگال سیکٹر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے لیفٹنٹ ارسلان عالم کی شہادت پر اظہار افسوس
نارووال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2017ء) وزیر داخلہ احسن اقبال نے راجگال سیکٹر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے لیفٹنٹ ارسلان عالم کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے شہیدکے اعلی درجات اور لواحقین کے صبر و جمیل کے لئے دعا کی اور کہا کہ فورسز کے جوان قوم کا قیمتی اثاثہ اور سرمایہ ہیں۔دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے قوم کے حوصلے متزلزل نہیں کر سکتے۔

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں