وزیر اعلی پنجا ب محمد شہباز شر یف کل نارووا ل کا دورہ کر یں

جمعرات 24 مئی 2018 22:09

وزیر اعلی پنجا ب محمد شہباز شر یف کل نارووا ل کا دورہ کر یں
نارووا ل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 مئی2018ء)وزیر اعلی پنجا ب محمد شہباز شر یف کل 9.30بجے صبح نارووا ل کا دورہ کر یں گے ۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی پنجا ب اپنے دورے کے دوران ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹرز ہسپتا ل نارووال میں مختلف شعبوں کا افتتاح کریں گے اور اسکے علا وہ عوا می افا دیت کے دیگر اہم منصو بہ جا ت کا بھی جا ئزہ لیں گے ۔

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں