نارووال‘با اثر مسلح افراد کا غریب محنت کش کے گھر پر حملہ
جمعرات 24 مئی 2018 23:25
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گائوں بھلا پنڈ میں شبیر مسیح ولد یونس مسیح نے تھانہ صدر میں درخواست برائے اندراج مقدمہ دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ علاقہ کی بااثر لوگوں سے مزدوری کی اجرت مانگنے پر پہلے شاہد میو نے مجھے فون کر کے جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیں اوربعد میں شاہد وغیرہ نے مبینہ طور پر میرے گھر پر حملہ کیا اور مجھے اور میرے اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا،وقوعہ کی اطلاع پولیس 15پر کر دی جس پر تمام حملہ آور فرار ہو گئے،شبیر مسیح نے موقف اختیار کیا ہے کہ میں نہائت غریب آدمی ہوں اور محنت مزدوری کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پالتا ہوں ،مجھے ان لوگوں سے جان کا خطرہ ہے ۔
نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نارووال،نان اور روٹی مہنگی بیچنے پر 239دکانداروں کو جرمانے
نارووال ، ضلع بھر میں بچوں کوحفاظتی ٹیکہ جات کی مہم جاری
قیمتی جان مال کی حفاظت کے لیے محکمہ سول ڈیفنس موٹر کردار ادا کر رہا ہے ،ڈپٹی کمشنر
کاشتکاروں کے مالی استحصال کیخلاف (کل )تمام ڈی سی آفس کے باہراحتجاجی دھرنے دیئے جائیں گے ‘ کسان بورڈ پاکستان ..
پرائس مجسٹریٹس کی جانب سے گراں فروشوں، ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ مافیا کےخلاف آپریشن روزانہ کی بنیادپر ..
ڈپٹی کمشنرنارووال سیدحسن رضاکی سربراہی میں پولی تھین بیگ کے استعمال کوترک کرنے کےحوالے سےاجلاس کاانعقاد
ممبر صوبائی اسمبلی احمد اقبال،ڈپٹی کمشنر نارووال کی مرحوم ابوبکر کے گھر آمد، وزیراعلیٰ مریم نواز کیجانب ..
نارووال میں دلہا والوں نے موبائل فون، نوٹوں اور دیگر تحائف کی بارش کردی
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
روٹی اور نان کے مقررکردہ نئے ریٹس کی خلاف ورزی پر 2لاکھ سے زائد جرمانہ عائد
احسن اقبال کے بیٹے کے حلقے میں بتایا گیا کہ کچھ لوگ 100 جعلی ووٹوں کی کاپی بیلٹ باکس میں ڈال گئے
پولنگ سٹیشن پر لڑائی میں جاں بحق ن لیگی کارکن سپردِ خاک
نارووال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ