مسلم لیگ (ن) عوام کے مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے‘ابرار الحق
منگل 19 جون 2018 18:48
(جاری ہے)
جتنا کام ہم نے بغیر حکومت میں آئے عوام کے لئے کیا ہے اتنا یہ حکومت میں رہ کر نہیں کر سکے۔
سہارا میڈیکل کمپلیکس میں 30 لاکھ مریضوں کا مفت علاج کیا۔ میڈیکل کالج بنایا۔ ہم نارووال میں ائیر پورٹ بنانے جا رہے ہیں۔ پی ٹی آئی نے موروثی سیاست کو ختم کرنا ہے تحریک انصاف نے نارووال کو مثالی ضلع بنانا ہے۔ کے پی کے کی طرح نارووال میں بھی تعلیم کے نظام کو بہتر کریں گے۔کے پی کے پرائیوٹ سکولوں سے ڈھائی لاکھ بچے سرکاری سکولوں میں واپس داخل ہوئے ہیں اگلے 5 سالوں میں ہم نے وہ کر کے دیکھنا ہے جو پچھلے 25 سے 30 سالوں میں یہ نہیں کر سکے۔ 6 ہزار کروڑ کے قرضہ کو انہوں نے 27 ہزار کروڑ کا قرضہ کر دیا ہے قرضے بڑھنے سے ملک ترقی نہیں بلکہ اور نیچے چلا گیا ہے۔نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بیساکھی میلہ ،سکھ یاتری دو دن قیام کے بعد نارووال ریلوے سٹیشن سے لاہور واپس چلے گئے
نان ،تندوری روٹی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے کریک ڈائون جاری ہے،ڈپٹی کمشنرنارووال
معیشت کی بحالی کا عمل کا آغاز ہو چکا ،پاکستان دنیا میں سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن رہاہے ‘احسن اقبال ..
سکھ زائرین کی سہولت،خدمت اورحفاظت ہمارا فرض ہے جسے ہر قیمت پر نبھائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
’’اسی پنجاب چے وسدے آں تے پنجاب ساڈے دل چے وسدا اے‘‘
مریم نواز کی سکیورٹی سکواڈ گاڑی کی مبینہ ٹکر سے نوجوان جاں بحق
سموگ کی روک تھام کے لیےزگ زیگ ٹیکنالوجی پرعمل درآمد یقینی بنانےکے لیے تمام وسائل بروئے کارلارہے ہیں،ڈپٹی ..
تمام امیدواران ضمنی انتخابات حلقہ پی پی 54 نارووال1ضابطہ اخلاق کی مکمل پاسداری کریں گے ،ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ ..
روٹی، نان مہنگے داموں فروخت کرنے والےدوکانداروں کو 1لاکھ 70ہزار800روپےجرمانہ عائد ،ڈپٹی کمشنر
نارووال میں نان ،روٹی کی قیمتوں پر عملدرآمد نہ کرنے والے 93دوکانداروں کو جرمانہ،5تندورسیل
نارووال،زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر تین بھٹہ خشت کو لاکھوں روپے جرمانہ
پی پی 54 کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ اسکیم جاری
نارووال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
-
گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
اپوزیشن ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ