مسلم لیگ (ن) وہ بیج ہے جس نے قوم کو پورا پھل دیا ہے،مسلم لیگ (ن )ہی قوم کی امیدوں پر پورا اتری ہے،
یہ وہی ملک ہے جس میں بیس بیس گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوا کرتی تھی اور آپ لوگ سکون کی نیند نہیں سو سکتے تھے، میاں نواز شریف اور اس کی ٹیم نے دن رات محنت کرکے لوڈ شیڈنگ پر قابو پایا ہے، اور آپ لوگ سکون کی نیند سو رہے ہیں مگر آپ کا لیڈ ر اپنی بیمار اہلیہ کو چھوڑ کر آپ کے پاس آکر پانبد سلاسل ہوا ہے،سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کا رنر میٹنگ سے خطاب
بدھ 18 جولائی 2018 19:38
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ 70سالوں میں اتنی ترقی نہیں ہوئی جتنی پچھلے پانچ سالوں میں ہوئی ہے۔ آج نارووال میں تین یونیورسٹیاں ہیں۔ اس سے پہلے نارووال کے غریب عوام کے بچے ایف اے سے زیادہ تعلیم حاصل نہیں کرسکتے تھے۔
اور وہ چپڑاسی یا نائب قاصد بن کر مٹی میں مل جاتے تھے۔ نیو لاہور نارووال روڈ بننے کی وجہ سے آج ہم لاہور سے جڑ چکے ہیں۔ مستقبل قریب میں نارووال ایکسپریس وے کو سیالکوٹ لاہور ایکسپریس وے سے ملا دیا جائے گا جس سے بدوملہی اور لاہور کا سفر صرف 20سی25منٹ کا ہوجائے گا۔ ہمار ا منشور صرف صرف ترقی ہے۔ اب آ پ مسلم لیگ ن کے کاموں کو دیکھ کر فیصلہ کریں کہ کیا مسلم لیگ ن آپ کے ووٹ کی حقدار ہے یا نہیں۔ مجھے یقین ہے کہ آپ 25جولائی کو شیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب کروائے گے۔متعلقہ عنوان :
نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قیمتی جان مال کی حفاظت کے لیے محکمہ سول ڈیفنس موٹر کردار ادا کر رہا ہے ،ڈپٹی کمشنر
کاشتکاروں کے مالی استحصال کیخلاف (کل )تمام ڈی سی آفس کے باہراحتجاجی دھرنے دیئے جائیں گے ‘ کسان بورڈ پاکستان ..
پرائس مجسٹریٹس کی جانب سے گراں فروشوں، ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ مافیا کےخلاف آپریشن روزانہ کی بنیادپر ..
ڈپٹی کمشنرنارووال سیدحسن رضاکی سربراہی میں پولی تھین بیگ کے استعمال کوترک کرنے کےحوالے سےاجلاس کاانعقاد
ممبر صوبائی اسمبلی احمد اقبال،ڈپٹی کمشنر نارووال کی مرحوم ابوبکر کے گھر آمد، وزیراعلیٰ مریم نواز کیجانب ..
نارووال میں دلہا والوں نے موبائل فون، نوٹوں اور دیگر تحائف کی بارش کردی
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
روٹی اور نان کے مقررکردہ نئے ریٹس کی خلاف ورزی پر 2لاکھ سے زائد جرمانہ عائد
احسن اقبال کے بیٹے کے حلقے میں بتایا گیا کہ کچھ لوگ 100 جعلی ووٹوں کی کاپی بیلٹ باکس میں ڈال گئے
پولنگ سٹیشن پر لڑائی میں جاں بحق ن لیگی کارکن سپردِ خاک
ڈپٹی کمشنر نارووال کا شہر میں قائم امتحانی مراکز کا دورہ
پولنگ سٹیشن پر جھگڑے میں جاں بحق لیگی کارکن نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک
نارووال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری