وزیر اعلیٰ پنجاب 2مئی کو نارووال اور ظفروال کا دورہ کرینگے

منگل 30 اپریل 2019 20:20

وزیر اعلیٰ پنجاب 2مئی کو نارووال اور ظفروال کا دورہ کرینگے
نارووال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2019ء) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار 2مئی کو نارووال اور ظفروال کا دورہ کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب ظفروال اور نارووال میں مختلف منصوبوں کا افتتاح اورجاری مختلف ترقیاتی سیکیموں کا جائزہ لیں گے ۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی پنجاب نارووال پبلک سکول اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ناروووال کا معائنہ بھی کریں گے۔

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں