ریسکیو نارووال نے بوجہ کرونا وفات پانے والی خاتون کی تدفین کر دی

اتوار 19 اپریل 2020 16:55

نارووال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2020ء) ریسکیو نارووال نے بوجہ کرونا وفات پانے والی خاتون کی تدفین کر دی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ تحصیل ظفروال کے گاں مولن کی رہائشی 65 سالہ خورشید بیگم زوجہ حنیف لاہور میو ہسپتال میں داخل تھی ،جہاں اس کو کرونا کا مرض لاحق ہو گیا جس کی وجہ سے ہفتہ کو اس کا انتقال ہو گیا ، ریسکیو1122 لاہور کی ٹیم نے میت کو ضلع نارووال منتقل کر دیا جہاں ریسکیو1122 ناروول نے ان کے آبائی گائوں مولن تحصیل ظفروال میں نمازہ جنازہ کہ بعد علاقائی قبرستان میں تدفین کر دی ۔

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں