کرتار پور:چٸیرمین پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی سردار امیر سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کو چاہٸے تھا کہ وہ بابا گورونانک کی برسی تقریبات کے لٸے کرتار پور راہداری کو اپنی طرف سے کھول دیتے تاکہ بھارتی سکھ یاتری بھی ان تقریبات میں شرکت کر سکے

Muhammad irfan Khalid محمد عرفان خالد پیر 20 ستمبر 2021 17:51

کرتار پور:چٸیرمین پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی سردار امیر سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کو چاہٸے تھا کہ وہ بابا گورونانک کی برسی تقریبات کے لٸے کرتار پور راہداری کو اپنی طرف سے کھول دیتے تاکہ بھارتی سکھ یاتری بھی ان تقریبات میں شرکت کر سکے
شکرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 ستمبر2021ء) اپنے ویڈیو پیغام میں سردار امیر سنگھ نے کہا کہ انگلینڈ کی طرف سے پاکستان پر عاٸد سفری پاپندیاں ختم کرنے کا بہت اچھا فیصلہ کیا ہے اب مختلف ممالک سے سکھ یاتری ان تقریبات میں شرکت کر سکیں گے انہوں نے کہا کہ تقریبات کے دوران کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروایا جاٸے گا جبکہ 22 ستمبر کو نگر کیرتن گوردوارہ کرتار پور سے زیرو لاٸن تک نکالا جاٸے گا بھارتی سکھ یاتری باڈر کے اس پار اس جلوس کی زیارت اور مذہبی رسومات کر سکیں گے۔

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں