سٹی تھانہ شکرگڑھ کی حدود میں نوجوان کی نعش بر آمد

بدھ 24 نومبر 2021 16:26

شکرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2021ء) سٹی تھانہ شکرگڑھ کی حدود میں نوجوان کی نعش بر آمد۔

(جاری ہے)

ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیانعش کی ابھی تک شناخت نہ ہو سکی سٹی پولیس نے اطلاع ملنے پر جموال بائی شکرگڑھ کے قریب بھٹہ خشت سے نوجوان کی نعش تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دی بتایا گیا ہے کہ نوجوان کو گذشتہ شب گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے تاہم حتمی فیصلہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے آنے کے بعد ہی کیا جائے گا پولیس مصروف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں