شکرگڑھ ،ایک شخص قتل ،ایک نے خود کشی کر لی

منگل 21 دسمبر 2021 16:17

شکرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 دسمبر2021ء) شکرگڑھ میں ایک شخص قتل ایک نے خود کشی کر لی ۔تفصیلات ے مطابق محلہ نواز آباد میں سنوکر پر کھڑے میں محمد شاہد کو ملزمان نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ملزمان کو مقتول کے کسی مقمدہ میں ملوث ہونے کا رنج تھا فوسری جانب غربت سے تنگ آکر چار بچوں کے باپ نے پھندا سے جھول کرموت کو گلے لگا لیا تھانہ سٹی شکرگڑھ کی حدود محلہ لال پورہ میں نواز نامی شخص نے گھر میں پھندا لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں