تحریک انصاف کو حکومت کرنے کا بھرپور موقع دیں گے،احسن اقبال

پی ٹی آئی کے جھوٹ اور دھوکے کا پول عوام کے سامنے کھولیں گے، بہت جلد عوام مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے دن یاد کرے گی، نجی ٹی وی سے گفتگو

اتوار 12 اگست 2018 20:00

نارووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اگست2018ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم تحریک انصاف کو حکومت کرنے کا بھرپور موقع دیں گے اور پی ٹی آئی کے جھوٹ اور دھوکے کا پول عوام کے سامنے کھولیں گے بہت جلد عوام مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے دن یاد کرے گی۔

(جاری ہے)

اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہم پی ٹی آئی کو حکومت کرنے کا بھرپور موقع دیں گے اور پی ٹی آئی کے جھوٹ اور دھوکے کا پول عوام کے سامنے کھولیں گے بہت جلد عوام مسلم لیگ کی حکومت کے دن یاد کرے گی۔ (عابد شاہ)

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں