ڈپٹی کمشنر نارووال کل ماں بچے کی صحت کا باقاعدہ افتتاح کریں گے

پیر اپریل 15:32

بدوملہی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اپریل2019ء) :ڈپٹی کمشنر نارووال ڈاکٹر وحید اصغر کل منگل کو 11بجے دن آبا دی خا نہ بد وش نزد سپو رٹس جمنیزیم حکو مت پنجا ب کی ہد ایت پر محکمہ صحت کے زیر اہتمام ضلع نا رووال میں جا ری ہفتہ ما ں بچے کی صحت کا با قا عد ہ افتتاح کر یں گے اسی طر ح مزیدڈسٹرکٹ ہیڈ کو ارٹر ز ہسپتا ل نا رووال میں شعبہ ڈا ئیلا سز کے زیر اہتما م ایک خصو صی تقر یب منعقد ہو گی جس میں ڈپٹی کمشنر نارووال مہما ن خصو صی کی حیثیت سے شر کت کر یں گے جبکہ سی ای او ہیلتھ ڈا کٹر لطیف سا ہی ،ایم ایس ڈا کٹر لطیف افضل کے علا وہ سما جی تنظیمو ں کے نما ئند گا ن شر یک ہو ں گے ۔

متعلقہ عنوان :

نارووال شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments