عوام کی زند گیو ں کو محفو ظ بنا نے کے لئے محکمہ صحت ہر طرح کے حفا ظتی اقدامات کو ممکن بنا رہی ہے،سی ای او ہیلتھ شکرگڑھ

جمعہ 20 مارچ 2020 22:23

شکرگڑھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2020ء) سی ای او ہیلتھ ڈا کٹر محمد اسلم چو ہدر ی نے کہا ہے کہ پنجا ب حکو مت کی خصوصی ہدا یات کی روشنی اور ڈپٹی کمشنر شاہد زمان لک کی سر بر اہی میں ضلع بھر میں عوام کی زند گیو ں کو محفو ظ بنا نے کے لئے محکمہ صحت ہر طرح کے حفا ظتی اقدامات کو ممکن بنا رہی ہے،سرکاری ہسپتا لو ں میں کورونا وائرس ،ڈینگی ،پو لیو و دیگر موذی امراض سے بچاؤ کے لیے ہر قسم کی سہو لیا ت فرا ہم کی جا رہی ہیں تاکہ عا م آدمی کو بھی طبی سہو لت میسر آسکے اور روزانہ کی بنیاد پر ہو نے وا لے اقدا مات کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

سی ای او ہیلتھ نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے احتیا طی تدا بیر پر عمل ناگزیر ہے اور اس حوا لے سے افواہ سازی کی بجا ئے عوامی شعور بید ار کر نا وقت کی اہم ضرورت ھے۔

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں