ڈپٹی کمشنر نارووال کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ

منگل 24 مئی 2022 15:00

نارووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2022ء) ڈپٹی کمشنر نارووال امتیاز شاہد گوندل ک ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال کا اچانک دورہ کیا اور ایمرجنسی وارڈ سمیت مختلف وارڈز کا معائنہ کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے مریضوں اور ان کے لواحقین سے علاج معالجے کی سہولیات بارے دریافت کیا اور عملے کوصحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں