ڈپٹی کمشنرنارووال کے احکامات کی روشنی میں متعلقہ محکموں کی طرف سےڈینگی سرویلینس کومزیدتیزکردیاگیا

منگل 5 جولائی 2022 17:30

نارووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جولائی2022ء) ڈپٹی کمشنرنارووال امتیازشاہدگوندل کے احکامات کی روشنی میں متعلقہ محکموں کی طرف سےڈینگی سرویلینس کومزیدتیزکردیاگیا۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنرنارووال کی زیرصدارت کمیٹی روم میں محکمہ صحت اورسپیشل برانچ کے سٹاف کی باہمی ٹریننگ،ڈپٹی کمشنرنارووال نے اس موقع سپیشل برانچ کے سٹاف کوہدایت کی کہ وہ ڈینگی افزائش کے ایسے مقامات کی نشان دہی جوکہ قابل عمل ہوں تاکہ محکمہ صحت اور متعلقہ محکمہ جات اس شکایت کافوری ازالہ کرکے ڈینگی کی افزائش کی روک تھام میں اپناموثرکردار اداکرسکیں۔

ٹریننگ کے دوران ڈسٹرکٹ انٹامالوجسٹ نے سپیشل برانچ کے سٹاف کوڈینگی کی افزائش والے مقامات کی درست انداز میں نشان دہی کے حوالے آگاہ کیا۔ اسی طرح ڈپٹی کمشنرنارووال

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں