ڈپٹی کمشنرنارووال کی جانب سے کلین گرین پاکستان مہم کے تحت شہریوں میں پودے تقسیم

پیر 15 اگست 2022 15:31

نارووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2022ء) ڈپٹی کمشنرنارووال شاہد فرید نے جسڑ بائی پاس پر یونیورسٹی آف نارووال اور ضلع کونسل نارووال کی جانب سے کلین گرین پاکستان مہم کے تحت شہریوں میں مختلف پھلدار،پھولدار اور سایہ دار پودے تقسیم کیے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انوائرمنٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ اور ضلع کونسل کی جانب سے پلاسٹک شاپنگ بیگز فری نارووال مہم کے حوالے سے شہریوں میں کپڑے کے بیگز بھی تقسیم کیے گئے۔

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں