کیا یہ چیزیں بھی کوئی ریل میں بھول سکتا ہے؟
فیضان ہاشمی بدھ 1 جولائی 2015 13:24
بٹوا، چھتری یا عینک اگر کوئی ٹرین میں بھول جائے تو سمجھ بھی آتا ہے مگر ایستھیوں(مردے کی راکھ) پر مشتمل لکڑی کا صندوقچہ، میری بیری کی فریم کی ہوئی فوٹو اور 6 فٹ اونچا ڈائنوسار کا مجسمہ بھلا کیا بھولنے کی چیز ہیں؟ انگلینڈ کی ٹرین سروس فرسٹ ٹرانسپینائن ایکسپریس نے اپنی سالانہ آڈٹ رپورٹ میں اُن اشیاء کے بارے میں بتایا جو پچھلے ایک سال کے دوران کچھ لا پرواہ مسافر ٹرین میں بھول گئے۔
جو اشیاء ریل حکام کو ملی اُن کی تفصیل کچھ یوں ہے۔(جاری ہے)
· 2000 موبائل فونز · 1300 بٹوے اور پرس · 600 چھتریاں · 529 چابیاں · 237 چھوٹی رسیاں · 120 شاپنگ بیگز · 73 کھلونے · 70 عینکیں · 70 لنچ باکس · 62 ڈمی · 30 لیپ ٹاپس · 21 پرفیوم یا آفٹر شیو · 13 پرام(بچوں کی سیر گاڑی) · 8 پٹکے یا کمربند · 8 نقلی دانتوں کے سیٹ · 7 بچوں کی کرسیاں · 6 گٹار · 3 ماؤنٹین بائیکس · 1 بیگ ، ہیگیز کا · 6 فٹ کو پھولنے والا1 ڈائنو سار · 1 ہمسٹر(چوہے نما جانور) · 1 بلی · 1 چھپکلا(لائزرڈ) · 1عدد میری بیری کی فریم کی ہوئی فوٹو · 1 بیری مانیلو سی ڈی · 1 بوتل شمپین · 1 لکڑی کا صندوقچہ
نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عادی غیر حاضر اساتذہ کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، ان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے جن کی غیر حاضری کی ..
ڈپٹی کمشنر نصیر آبادکا نکاسی آب کے منصوبے کا جائزہ اورمنصوبے کو پی سی ون کے مطابق مکمل کروانے کے عمل ..
میر سلیم احمد خان کھوسہ کی ہندؤوں کے تہوار ہولی کے موقع پر نصیر آباد ڈویژن سمیت ملک بھر کی ہندو برادری ..
رمضان المبارک میں سحری و افطاری کے اوقات کار میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ایس ..
ڈیرہ مراد جمالی کے گلی محلوں میں زہریلے مچھروں سے بچائو کا سپرے شروع
پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی میر سلیم احمد خان کھوسہ کایومِ پاکستان کے موقع پر بیان
نصیرآباد پولیس کی منشیات سمگلروں کے خلاف کاروائی ،20کلو چرس برآمد دو ملزمان گرفتار
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نصیر آباد کاڈیرہ مراد جمالی میں قائم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سینٹرز کا ..
ایس ایس پی جعفرآباد کی جانب سے مقدمات کی بہترین تفتیش اور پیروی کرنے والے پولیس آفیسران و اہلکاروں میں ..
مستحق خواتین کے امدادی رقوم سے کٹوتی کرنے والوں کو کسی صورت نہیں بخشا جائے گا ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نصیرآباد
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میںعوام کو سستی اور معیاری ایشیاء خوردنوش فروخت کریں،ڈ پٹی کمشنر نصیر آباد
اسسٹنٹ کمشنر چھتر کا مختلف سکولوں کا دورہ
نصیر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا صبح سویرے لاہورایس ایل تھری کا دورہ، جلد تکمیل کا حکم
-
مراکز صحت کی اپ گریڈیشن شروع، بی ایچ یو شامکے بھٹیاں پائلٹ پراجیکٹ ایک ہفتے میںمکمل،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف معائنہ کرنے پہنچ گئیں
-
گزشتہ دور حکومت کے دوران پنک راک سالٹ مائنز کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر کیس نیب میں بھیجنے کا فیصلہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
ملک دشمن عناصر بزدلانہ کارروائیوں سے پاکستانی قوم کے عزم کو شکست نہیں دے سکتے،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلی ہائوس پشاور میں اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
-
تحریک انصاف کا اتوار کو پشاور میں ریلی نکالنے کا اعلان
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ستھرا پنجاب مہم کا آخری مرحلہ بھرپور انداز میں جاری
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
-
قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری میں بڑی رکاوٹ دور ہوگئی