ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے چھتر میں 6 روز قبل اغواء ہونیوالے 5 افراد اپنے گھر پہنچ گئے

پیر 11 مئی 2015 17:00

چھتر ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 مئی۔2015ء )ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے چھتر میں 6 روز قبل اغواء ہونیوالے 5 افراد اپنے گھر پہنچ گئے پولیس ذرائع کے مطابق چھتر سے 6 روز قبل مسلح لوگوں نے 6 افراد کو اغواء کرلیا تھا 5 روز بعد مغوی افراد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ۔

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں