نصیرآباد، گنداخہ میں تصادم میں ایک شخص شدید زخمی

بدھ 20 نومبر 2019 16:59

نصیرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2019ء) جعفرآباد کے علاقے گنداخہ میں تصادم میں ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق جعفرآباد کے علاقیگنداخہ میں پیسوں کے لین دین پر جھگڑا جس کے نتیجے میں ماجد علی شدید زخمی جس کو سول ہسپتال اوستہ محمد لایا گیا جہاں پر ان کو ڈاکٹرز طبی امداد فراہم کی مزید تحقیقات گنداخہ پولیس کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں