ڈیرہ مراد جمالی،نواحی دیہات میں غیرت کے نام پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت دوافراد کوقتل کرکے فرار ہوگئے

جمعرات 28 مئی 2020 16:00

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2020ء) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نواحی دیہات میں غیرت کے نام پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت دوافراد کوقتل کرکے فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب صدر پولیس تھانہ کی حدود گوٹھ فرید خان میں غیرت کے نام پر ملزم لطف علی نے فائرنگ کرکے مسمات بختاوراور مصطفیٰ کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاشوںکوتحویل میں لیکر ہسپتال پہنچادیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو ورثاء کے حوالے کرکے مزید کارروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں