منجھوشوری پولیس کی کامیاب کاروائی قتل اقدام قتل کی6ملزمان گرفتار آلہ قتل بھی برآمد

ہفتہ 15 ستمبر 2018 21:48

ڈیرہ مرادجمالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2018ء) منجھوشوری پولیس کی کامیاب کاروائی قتل اقدام قتل کی6ملزمان گرفتار آلہ قتل بھی برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی نصیرآباد سیدجاویدشاہ غرشین کی خصوصی ہدایت پر پولیس تھانہ منجھوشوری کے ایس ایچ اوحبیب اللہ لاشاری نے بھاری نفری کے ہمراہ کاروائی کرکے باری شاخ کے مقام پر قتل کے ملزم شاہ بیگ کو ٹی ٹی پسٹل سمیت گرفتار کیا دوسری کاروائی بیرون منجھوشوری میں کی گئی جس میں قتل اقدام قتل پانچ روپوش ملزمان دفعہ 302قتل اقدام قتل کے غلام صابر اکبر قیصر خان نزر ارباب منجھو کو گرفتارکرلیا۔

متعلقہ عنوان :

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں