ڈ یر ہ مراد جمالی میں خطیر رقم کی لاگت سے تعمیر ہو نے والا دارالاما ن کا منصوبہ تکمیل کا منتظر ،کئی سالو ں سے چار دیواری تعمیرکرکے کام کو ادھو را چھو ڑ دیا گیا

بدھ 16 جنوری 2019 19:53

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2019ء) ڈ یر ہ مراد جمالی میں خطیر رقم کی لاگت سے تعمیر ہو نے والا دارالاما ن کا منصوبہ تکمیل کا منتظر کئی سالو ں سے چار دیواری تعمیرکرکے کام کو ادھو را چھو ڑ دیا گیا ہے نصیرآباد ڈو یژ ن میں دارالاما ن کی تعمیر کے لیے خطیررقم ریلیز کی گئی مگر نصیر آباد ڈو یژ ن کی سطح پر ڈ یر ہ مراد جمالی میں دارالاما ن کی عد م تعمیر کی وجہ سے خو اتین کی پنا ہ نہ ہونے کی وجہ سے خواتین کو کو ئٹہ منتقل کیا جاتا ہے عوامی حلقوں نے وزیر اعلیٰ بلو چستان چیف جسٹس آ ف بلو چستا ن صو با ئی محتسب اعلی سمیت دیگر اعلی حکا م کو اپیل کی کہ وہ دارلاما ن کی عد م تعمیر کانو ٹس لیا جائے فنڈ ز کی عد م فر اہمی کے باعث تعمیر اتی کام بند ہے محکمہ بی اینڈ آ ر ٹو تفصیلا ت کے مطابق 3کروڑ 49لاکھ31ہزار رو پوں کی لا گت سے نصیرآبا د ڈ ویژ ن کی سطح پر ڈیرہ مراد جمالی میں محکمہ تر قی ونسوا ں حکو مت بلو چستا ن کے زیر اہتمام بننے ولا دارالامان کئی سالو ں سے تا حا ل فعال نہ ہو سکا کروڑ وں رو پے کی لا گت سے تعمیر ہو نے والا دارالاما ن سینٹر اعلیٰ حکا م کی عد م تو جہی کے با عث کھنڈ را ت میں تبد یل ہو تاجا رہا ہے جبکہ خطیر رقم کی لا گت سے خو اتین کی پناہ گا ہ کی چار دیواری مہند م ہو نے کے قر یب ہے خطیر رقم کی لا گت سے تعمیر ہو نے والا دارالامان چھ ماہ میں مکمل ہو نے کے بجا ئے کئی سالو ں سے تعمیر کا منتظر ہے دارالاما ن سینٹر کی عد م تعمیر کی وجہ سے نصیر آ باد ڈو یژ ن کی خو اتین کو ئٹہ دارالا ن سینٹر منتقل کیا جا تا ہے جس سے پنا ہ گا ہ خو اتین کی پر یشانیو ں کے ساتھ ساتھ ضلعی انتظا میہ کو مشکلا ت کا سامنا نہ کر نا پڑ تا ہے صر ف چند رقم نہ ملنے کی وجہ سے خطیر رقم کی لا گت سے کھٹا ئی میں پڑ نے والا منصو نہ کھنڈ رات کے قر یب پہنچ گیا ہے در یں ا ثنا ء محکمہ بی اینڈ آ رٹو کے ذرا ئع نے بتا یا کہ فنڈ ز کی عد م فر اہمی کے با عث منصوبہ تا خیز کا شکا ر ہے دریںاثنا ڈپٹی کمشنر نصیرآباد قربان علی مگسی نے متعلقہ منصوبے کا دورہ کرنے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ کام کی تاخیر سے متعلق حکام بالا کو جلد مفصل رپورٹ دی جائے گی تاکہ تاخیر کا شکار یہ منصوبہ پایا تکمیل تک پہنچ سکے۔

متعلقہ عنوان :

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں