نصیرآباد، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پیر 18 فروری 2019 21:25

ڈیرہ مرادجمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2019ء) نصیرآباد فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق نصیرآبادکی حدود پولیس تھانہ خان کوٹ میں پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے احسان علی عمرانی شدید زخمی جس کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال اوستہ محمد لایا گیا مذید علاج کیلئے انہیں لاڑکانہ ریفر کردیا واقعہ کے بارے میں خان کوٹ پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں