نصیرآباد، نوجوانملک کی تعمیروترقی کیلئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں، ڈاکٹر محمد اسحاق بگٹی

پیر 22 اپریل 2019 22:27

ٴنصیرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2019ء) بگٹی قبائل کے رہنما ڈاکٹر محمد اسحاق بگٹی نے کہا ہے کہ نوجوانوں پر بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ ملک کی تعمیروترقی کیلئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے علاقے کے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان پلیٹ فارم پر متحد ہوجائیں۔ ملک کی تعمیر و ترقی کیلئے نوجوانوں پر بڑی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں کہ وہ ملک خداداد پاکستان کے لئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے دن رات ایک کرکے ملک کیلئے اپنی خدمات وقف کریں

متعلقہ عنوان :

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں