نصیرآباد۔کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، بھارتی جارحیت کے خلاف اسکول کے طلباء و اساتذہ کی ریلی

جمعہ 13 ستمبر 2019 23:13

نصیرآباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2019ء) جعفر آباد کے شہر ڈیرہ اللہ یار میں کشمیر بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرنے اور بھارتی جارحیت کے خلاف اسکول کے طلباء و اساتذہ نے ریلی نکالی گئی۔

(جاری ہے)

گورنمنٹ ہائی اسکول سردار سخی صحبت خان گولہ کے اساتذہ اور اسکول کے بچوں کی جانب سے ریلی نکالی گئی بھارتی جارحیت کے خلاف سخت نعرے بازی کرتے ہوئے کہاکہ کشمیر بنے گا پاکستان پاکستان کی جانب سے بہترین خارجہ پالیسی کی وجہ سے کشمیر کا مسئلہ عالمی سطح پر پی ٹی آئی کی حکومت اٹھانے میں کامیاب ہوچکی ہیں۔

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں