نصیرآباد، 26سالہ شخص کی لاش برآمد

پیر 16 ستمبر 2019 19:21

نصیرآباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2019ء) پولیس کے مطابق جعفرآباد کے علاقے اوستہ محمد سٹی تھانہ کی حدود حیدر شاہ خان پور پل کے قریب سے ایک 26 سالہ نوجوان کریم داد کی نعش برآمد کرکے سول ہسپتال اوستہ محمد منتقل کردی گئی۔

(جاری ہے)

نوجوان کو گلہ گھونٹ کر قتل کیا گیا ہے، مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں