سی آئی اے پولیس جعفرآباد نے اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا

بدھ 16 اکتوبر 2019 22:53

ڈیرہ مرادجمالی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2019ء) پولیس کے مطابق ڈی آی جی نصیرآباد شہاب عظیم لہڑی و ایس ایس پی جعفرآباد سید علی آصف شاہ کی خصوصی ہدایت پر CIAڈیراللہ یار انچارج در محمد گاجانی نے کاروائی کرکے تھانہ ڈیرہ اللہ یار کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری ملزم شاہ مراد بروہی کوگرفتار کرکے ڈیرہ اللہ یار پولیس کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں