صحبت پورپولیس کی کاروائی، نشے کی حالت میں دو افراد گرفتار

بدھ 16 اکتوبر 2019 22:53

ڈیرہ مرادجمالی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2019ء) صحبت پورپولیس نے کاروائی کرتے ہوئے نشے میں دھت 2افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ایس ایچ او ملک محمد علی پولیس تھانہ خادم حسین مگسی نیایڈیشنل ایس اہچ اوحبیب اللہ کھوکھر اور کانسٹیبل عبدالصمد عمرانی نے دوران ناکہ بندی گوٹھ آزاد کشمیر کے قریب سیانور علی اور ولی محمد سندرانی بگٹی کو نشہ کی حالت میں گرفتار کرکے 2 بوتل شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ فرد نمبر 33/019 بجرم8۔4۔3 آرٹیکل امتناع منشیات کا مقدمہ درج کرلیا۔

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں