ڈیرہ مراد جمالی تین کروڑ پچاس لاکھ روپے کی خطر رقم سے تعمیر ہونے والا شرقی ڈیرہ مراد جمالی کا سیوریج نالہ کرپشن کی نظر ہو گیا،سید قادر شاہ

پیر 21 اکتوبر 2019 20:23

نصیرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2019ء) نیشنل ٹیموکریٹک پارٹی کے سی سی ممبر سید قادر شاہ کا کہنا تھا کہ نصیرآباد کے ہیڈکواٹر شہر ڈیرہ مراد جمالی میں جہاں مسائل کے امبار ہے وہی سیوریج کا نظام نے رہی سہی کسر پوری کردی انہوں نے کہا کہ ڈیرہ مراد جمالی تین کروڑ پچاس لاکھ روپے کی خطر رقم سے تعمیر ہونے والا شرقی ڈیرہ مراد جمالی کا سیوریج نالہ کرپشن کی نظر ہو گیا سیوریج نالہ پھٹنے سے گندا پانی مقامی آبادی کے گھروں تعلیمی اداروں قبرستانوں اور ریلوے لائن کے اندر داخل ہو گیاٹرین سروس بند ہونے کا خدشہ ہے دوسال گزرنے کے باوجود سیوریج نالہ مکمل نہ ہو سکا بلکہ سیوریج کا نظام شہر میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے جگہ جگہ سوریج کا پانی روڑوں پر بہہ رہے ہیں جس سے راہگریوں.اسکول کے طلبائاور نمازیوں کو مشکلات کا سامنہ کر نا پڑرہا ہے انہوں نے کہا کہ نصیرآباد میں کرپشن عروج پر ہے عوام کو کوئی سہولت نہیں دی جارہی ہیں بلکہ تمام تر محکماجات کے آفسران اپنا جبیب بھرنے میں مصروف عمل ہے انکا قبلہ درست کرنے کیلئے نیب کو نصیرآباد کا رخ کرنا چاہیے تاکہ عوام کے سہولت کیلئے جارہی کرڑوں عوام کی سہولت کیلئے خرچ ہوں�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں