ڈیرہ مراد جمالی،نوتال پولیس کی کاروائی ،لڑائی جھگڑے کے مقدمات میں روپوش ملزم گرفتار

بدھ 19 فروری 2020 23:54

ڈیرہ مراد جمالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 فروری2020ء) نوتال پولیس کی کاروائی لڑائی جھگڑے کیمقدمات میں روپوش ملزم گرفتار تفصیلات کیمطابق ڈی پی اوملک عبدالغفارسیلاچی کی ہدایت پر ایس ایچ او نوتال شمن علی سولنگی نے بھاری نفری کیہمراہ کاروائی کرکے مقدمہ فرد نمبر35/019بجرم دفعہ -324/لڑائی جگھڑی147/148-149 کا روپوش ملزم عبدالجبار بگٹی سکنہ ڈیرہ مرادجمالی کو گرفتار کرلیا ملزم سے مذید تفتیش عمل جاری ہے

متعلقہ عنوان :

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں