ڈیرہ مراد جمالی، مسلح ڈاکو اسکول ٹیچر سے موٹر سائیکل چھین کرفرار

ہفتہ 30 مئی 2020 19:35

ڈیرہ مراد جمالی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2020ء) ڈیرہ اللہ یار میں مسلح ڈاکو اسکول ٹیچر سے موٹر سائیکل چھین کرفرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ڈیرہ اللہ یار کے بھٹی محلہ ہائی اسکول کے سامنے اسکول ٹیچر استاد علاولدین قادری سے مسلح ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھین کرفرار ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کی ناکابندی کرکے ڈاکوئوں کی تلاش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں