ڈیرہ مراد جمالی، گھریلو ناچاکی پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل

جمعرات 16 جون 2022 22:53

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جون2022ء) پولیس تھانہ منگولی کی حدود میں گوٹھ حاجی ناڑی بگٹی میں شوہر نے گھریلو ناچاکی پر فائرنگ کرکے اپنی مسماة (د)خاتون کو زخمی کرکے فرار ہوگیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او منگولی پولیس تھانہ طالب حسین لاشاری پولیس نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پہنچ گئے فوری طور پر زخمی خاتون کو سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی میں لایا گیاشوہر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی گئی ہے

متعلقہ عنوان :

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں