نصیر آباد پولیس تھانہ چھتر کی حدود میں دو زمیندار سمیت ٹریکٹر ڈائیور اغواء

منگل 21 جولائی 2015 17:58

چھتر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جولائی۔2015ء ) ضلع نصیر آباد پولیس تھانہ چھتر کی حدود میں دو زمیندار سمیت ٹریکٹر ڈائیور اغواء تفصیلات کے مطابق ضلع نصیر آباد پولیس تھانہ چھتر کی حدود بیرون پیروپل کے نزدیک زمیندار نظر محمد کھوسہ اور فقیر محمد کھوسہ اپنے زمین پرٹریکٹر سے ہل چلا رہے تھے ایک درجن سے زائد مسلح افراد موٹر سائیکل سواروں نے گن پوائنٹ کی زور پر دونوں زمینداروں کو اور ٹریکٹر ڈائیور کو اغواء کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جس کی اطلاعی رپورٹ پولیس تھانہ چھتر میں درج کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں