آصفہ بھٹوزرداری کی بالوجا قبا قبرستان نواب شاہ میں اپنے اجداد کے مزاروں پر حاضری

جمعرات 10 اکتوبر 2019 20:00

آصفہ بھٹوزرداری کی بالوجا قبا قبرستان نواب شاہ میں اپنے اجداد کے مزاروں پر حاضری
نواب شاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2019ء) پیپلزپارٹی کی رہنما بی بی آصفہ بھٹوزرداری نے جمعرات کو بالوجا قبا قبرستان نواب شاہ میں اپنے اجداد کے مزاروں پر حاضری دی ۔

(جاری ہے)

انہوںنے اپنے دادا مرحوم حاکم علی زرداری اور اپنی دادی کے مزاروں پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور مرحومین کے ایصال ثواب کے لیئے فاتحہ خوانی کی۔

متعلقہ عنوان :

نواب شاہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں