نواب شاہ ، زائرین کی وین حادثہ کا شکار ،6 افراد جاں بحق 10زخمی
زائرین بذریعہ ٹرین نواب شاہ پہنچے تھے جہاں سے سہون شریف جانے کیلئے وین پر سوار ہو کر سہون شریف حضرت لال شہباز قلندر کے عرس میں شرکت کیلئے جا رہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث اوورٹیک کرتے ہوئے وین ٹرالر سے ٹکرا گئی، زخمیوں و لاشوں کوہسپتال منتقل کر دیا گیا
فیصل علوی
ہفتہ 15 فروری 2025
10:53

(جاری ہے)
ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پرہسپتال منتقل کر دیا۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ حادثے کی وجوہات معلوم کی جا سکیں۔
یاد رہے کہ دو روزقبل کار اور جیپ کے تصادم سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے تھے۔پولیس حکام کے مطابق انڈس ہائی وے پر افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جان سے چلے گئے جبکہ 6 زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔حکام کا کہنا تھا کہ کار سیہون سے حیدرآباد جا رہی تھی۔حادثہ غلط سائیڈ سے کراسنگ کرنے کے باعث پیش آیا تھا۔قبل ازیں بھی احمدپور شرقیہ میں کار الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔موٹر وے پولیس کے مطابق کار سوار فیملی صادق آباد سے اوکاڑہ جا رہی تھی کہ موٹروے ایم 5 پر ڈرائیور کو نیند آنے سے کار کو حادثہ پیش آیاتھاجس کے باعث کار الٹ گئی، حادثے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوئی تھی۔حکام کا کہنا تھا کہ حادثہ موضع نوناری سروس ایریا کے قریب پیش آیاتھا۔ کار سوار تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا تھا۔موٹر وے پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں محمد نواز، نسیم بی بی اور خالدہ بی بی شامل ہیں جبکہ زخمی رضیہ بی بی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔نواب شاہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں

ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد شہریار گل میمن کی زیر صدارت لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کا جائزہ اجلاس

یونیورسٹی کاپرامن ماحول خراب کرنے والے طلبا سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں ہوگا

شہید بینظیر بھٹو یونی ورسٹی میں 14 جھگڑالوطلبا پر تعلیمی ماحول خراب کرنے کے سبب پابندی عائد کردی گئی

ڈپٹی کمشنر شہید بے نظیر آباد نے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کا اچانک دورہ کرکے جاری تعلیمی سرگرمیوں ..

ڈپٹی کمشنر شہید بینظرآباد شہریار گل میمن کا محمدی ٹاؤن کے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کا اچانک دورہ ..

نوابشاہ: علی آباد کے مقام پر ٹریلر پر پیٹرول بم سے حملہ

چائلڈ پروٹیکشن کمیٹی اور چائلڈ لیبر و انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کی ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر شہید بے نظیرآباد کا گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول مہران کالونی کا اچانک دورہ ،اساتذہ اور ..

نواب شاہ ،پولیس اہلکارباپ بیٹے کا خاتون پولیس اہلکار کے گھر میں گھس کر بہیمانہ تشدد،تشویشناک حالت میں ..

گرانفروشوں کے خلاف آٹھویں روز بھی کاروائیاں جاری

گزشتہ ایک سال کے دوران سندھ میں عصمت دری کے نام پر209جبکہ غیرت کے نام پر163قتل

ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد شہریار گل میمن نے گورنمنٹ بوائز نیا مدرسہ پرائمری اسکول کاد ورہ کرکے اساتذہ ..
نواب شاہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شہبازشریف حکومت فوری مستعفی ہو اور ملک میں نئے انتخابات کرائے جائیں
-
امریکا اور افغان طالبان کے درمیان براہِ راست مذاکرات پاکستان کی موجودہ ناجائز حکومت کیلئے سبق ہے
-
کراچی،سگی بیٹی کو متعدد بار زیادتی کے بعد حاملہ کرنیوالے درندہ صفت باپ کو عدالت نے سزا سنادی
-
خیبرپختونخواہ میں ہر قسم کی کاروباری ادائیگیوں کیلئے یونیورسل ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کے اجراء کا فیصلہ
-
دہشتگردوں کو واپس لانے کی پالیسی جنرل باجوہ، فیض اور بانی پی ٹی آئی کی تھی
-
گنڈا پور کہتے آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے،پارلیمانی میٹنگ میں آپریشن کی بات ہی نہیں ہوئی
-
سونا مزید مہنگا ہوگیا، نئی قیمت 3لاکھ 20 ہزار روپے کی سطح سے تجاوز کرگئی
-
کچے میں 90 فیصد علاقہ ڈاکوؤں سے خالی کروالیا گیا ہے، مجتبیٰ شجاع الرحمان
-
قومی بچت اسکیموں میں منافع کی شرح میں ردوبدل
-
آئی ایم ایف سے بات چیت جاری، جلد اسٹاف لیول معاہدہ ہوگا، گورنراسٹیٹ بینک
-
نوازشریف کی طبیعت ناساز، دورہ سعودی عرب ملتوی
-
عوام نے گھروں پرسولر لگوایا تو حکومت کو ناگوار گزر رہا ہے‘ مفتاح اسماعیل