نوابشاہ: دو گروپوں میں مسلح تصادم،2 افراد جاں بحق،4 زخمی

جمعہ 14 ستمبر 2018 21:46

نواب شاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2018ء) نوابشاہ میں دو گروپوں میں تصادم ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں دو افراد جاں حق اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نوابشاہ سے پرانی دشمنی پر دو گروپوں میں مسلح تصادم ہوا ہے ۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور چار شدید زخمی ہوگئے ہیں۔فائرنگ کے بعد لاشوں اور زخمیوں کی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

نواب شاہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں