نواب شاہ کے گنجان آباد علاقے منوآباد میں دو مکانات کی چھتیں منہدم ہوگئیں

جمعرات 18 اگست 2022 22:25

نواب شاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2022ء) نواب شاہ کے گنجان آباد علاقے منوآباد میں دو مکانات کی چھتیں منہدم ہوگیں منوآباد لال حویلی کے مقام پر عبدالحمید نامی شخص جبکہ مدینہ مسجد کے قریب عامر شیخ نامی شخص کے گھر کے چھتیں گرنے کی اطلاعات موصول ہویں ہیں تاہمبنانے کسی جانی نقصان کی اطلاعہد نہیں ملی ہے

متعلقہ عنوان :

نواب شاہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں