شمالی وزیرستان:مرد عملہ تعینات ہونے پر خواتین سے ووٹ کاسٹ کرنے سے انکار کر دیا

بدھ 25 جولائی 2018 17:08

شمالی وزیرستان:مرد عملہ تعینات ہونے پر خواتین سے ووٹ کاسٹ کرنے سے انکار کر دیا
شمالی وزیرستان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جولائی2018ء) شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں خواتین کے پولنگ اسٹیشن پر مرد عملہ تعینات ہونے پر مقامی خواتین نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الیکشن 2018میں شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک کے سب ڈویژن میں خواتین کی پولنگ اسٹیشن پر مرد عملے کو تعینات کردیا گیا مرد عملے کی موجودگی میں وہاں کی خواتین نے ووٹ کاسٹ کرنے سے انکار کردیا خواتین کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے خواتین پولنگ اسٹاف مہیا کیا جائے نہیں تو ہم الیکشن کا بائیکاٹ کردیں گی

شمالی وزیرستان میں شائع ہونے والی مزید خبریں