شمالی وزیرستان میں دھماکہ، 2 سیکورٹی اہلکار شہید

muhammad ali محمد علی جمعرات 23 مارچ 2017 00:08

شمالی وزیرستان میں دھماکہ، 2 سیکورٹی اہلکار شہید
وزیرستان (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22مارچ2017ء) شمالی وزیرستان میں دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دھماکے کے باعث سیکورٹی فورسز کے متعدد اہلکار نشانہ بن گئے۔ دھماکے کا نشانہ بننے کے باعث 2 سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

شمالی وزیرستان میں شائع ہونے والی مزید خبریں