شمالی وزیرستان ،ْ دستی بم حملے میں دو افراد جاں بحق ،ْ 35زخمی ،ْ بعض کی حالت نازک
جمعہ 27 اپریل 2018 13:40
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل سیدگی میں شادی کی تقریب میں نا معلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے ،ْ بم حملے میں دو افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہو گئے ہیں۔
زخمیوں میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔دستی بم حملے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیٹیکل انتظامیہ بھی موقع پر پہنچ گئی اور اس نے حملے کی جانچ پڑتال شروع کر دی ۔آخری اطلاعات تک کوئی عملی کاروائی ابھی تک عمل میں نہیں لائی جا سکی اور نہ ہی ابھی تک حملہ کرنے والے افراد کے بار ئے میں کوئی معلومات حاصل ہوئیں۔متعلقہ عنوان :
شمالی وزیرستان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 پاک فوج کی جانب سے 'علم ٹولو دا پارہ' کے تحت شمالی وزیرستان کی تحصیل دوسلی اور رزمک کے نوجوانوں کا لاہور ..
شمالی وزیرستان ،سکیورٹی فورسز کے مرکز کے قریب خودکش حملے میں دو افسروں سمیت سات اہلکار شہید ، سترہ زخمی ..
شمالی وزیرستان میں مقامی کمیٹی کا رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان
شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت، سالانہ 265ملین ڈالر زرمبادلہ کی بچت ہوگی
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں 2 کاروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک ، 3 زخمی کردیئے
شمالی وزیرستان،5روزہ انسداد پولیو مہم شروع
شمالی وزیرستان، تحصیل میرعلی میں طلباء کا پاک فوج کیساتھ یادگار دن،طلبا فوجی ساز و سامان دیکھ کرمحظوظ ..
شمالی وزیرستان، پولیس کی گاڑی کو حادثہ، 2اہلکارجاں بحق،2زخمی
شمالی وزیرستان،پولیس کی گاڑی کھائی میں گر گئی،ایک جوان شہید،3زخمی
وزیرستان میں خاتون کے رحم سے 10 کلو وزنی دو رسولیاں نکال لی گئیں
پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان میں موبائل ایجوکیشن اینڈ انفوٹینمنٹ اسکول قائم
فائرنگ سے زخمی ہونیوالے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کی حالت خطرے سے باہر
شمالی وزیرستان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ