میران شاہ گئے تو لگا، یہ اقبال اور قائد اعظم کا پاکستان ہے،امجد علی خان
ہماری افواج نے جانوں کا جو نظرانہ پیش کیا ہے پوری قوم اس پر فخر کرتی ہے، برجیس طاہر
بدھ 30 ستمبر 2020 03:35
(جاری ہے)
قائمہ کمیٹی کے رکن برجیس طاہر نے دورے کے دوران اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ سنتے تھے تاہم سننے اوردیکھنے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ تبدیلی جس کو ہونا چاہیے تھا اس کے قریب ہیں۔رکن قومی اسمبلی برجیس طاہر نے کہا کہ ہماری افواج نے جانوں کا جو نظرانہ پیش کیا ہے پوری قوم اس پر فخر کرتی ہے۔روبینہ عرفان نے اس موقع پر کہا کہ پاک فوج نے اتنا کام کیا ہے کہ جس کا پہلے ذکر بھی نہیں ہوتا تھا۔ انہون نے کہا کہ قبائل کو یکجا کرنا ایک مشکل کام ہے۔رکن قومی اسمبلی روبینہ عرفان نے کہا کہ اب لوگ اپنے بچوں کو تعلیم، صحت اور ترقی کی طرف لا رہے ہیں۔ انہوں ںے کہا کہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں شمالی وزیرستان کے لوگ ہمارے شانہ بشانہ ہوں گے۔شمالی وزیرستان کے دورے میں شامل ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا کہ جوعلاقہ چند سال پہلے تک نو گو ایریا تھا وہاں آنا باعث مسرت ہے۔ انہوں ںے کہا کہ اس علاقے میں بالکل محفوظ کھڑا ہوں یہ ہمارے لیے خوشی کا باعث اور خوشخبری کے مترادف ہے۔متعلقہ عنوان :
شمالی وزیرستان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شمالی وزیرستان ،سکیورٹی فورسز کے مرکز کے قریب خودکش حملے میں دو افسروں سمیت سات اہلکار شہید ، سترہ زخمی ..
شمالی وزیرستان میں مقامی کمیٹی کا رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان
شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت، سالانہ 265ملین ڈالر زرمبادلہ کی بچت ہوگی
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں 2 کاروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک ، 3 زخمی کردیئے
شمالی وزیرستان،5روزہ انسداد پولیو مہم شروع
شمالی وزیرستان، تحصیل میرعلی میں طلباء کا پاک فوج کیساتھ یادگار دن،طلبا فوجی ساز و سامان دیکھ کرمحظوظ ..
شمالی وزیرستان، پولیس کی گاڑی کو حادثہ، 2اہلکارجاں بحق،2زخمی
شمالی وزیرستان،پولیس کی گاڑی کھائی میں گر گئی،ایک جوان شہید،3زخمی
وزیرستان میں خاتون کے رحم سے 10 کلو وزنی دو رسولیاں نکال لی گئیں
پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان میں موبائل ایجوکیشن اینڈ انفوٹینمنٹ اسکول قائم
فائرنگ سے زخمی ہونیوالے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کی حالت خطرے سے باہر
شمالی وزیرستان میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے محسن داوڑ زخمی، 3 پولیس اہلکار شہید
شمالی وزیرستان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب حکومت کا طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
شعیب شاہین، علی بخاری، خالد خورشید خان، سیمابیہ طاہر ،شیر افضل مروت عامر مغل و دیگر کی ضمانت کنفرم