شمالی وزیرستان ، نامعلوم افراد کا ڈپٹی کمشنر سکواڈ پر حملہ ، دو افراد شہید ، تین اہلکار

بدھ 2 جون 2021 00:24

شمالی وزیرستان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2021ء) شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی میں ایپی گائوں کے قریب نامعلوم افراد کے ڈپٹی کمشنر سکواڈ پر حملہ کے نتیجے میں2 افراد شہید اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

شہید اور زخمیوں کو میرعلی ہسپتال منتقل کردیا گیا،دو شہید افراد میں ایک راہگیر اور ایک پولیس اہلکار شامل ہے،واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

شمالی وزیرستان میں شائع ہونے والی مزید خبریں