شمالی وزیرستان ،غلام خان کلے میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک

ہفتہ 2 جولائی 2022 15:30

شمالی وزیرستان /راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2022ء) شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلے میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابقہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، ہوا ہے، مارے گئے دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔

شمالی وزیرستان میں شائع ہونے والی مزید خبریں