گورنمنٹ پرائمری سکول قلعہ مجا سنگھ کی خاتون ٹیچر نز ہت ٹریفک حادثے میں جابحق
اتوار 16 دسمبر 2018 14:30
(جاری ہے)
متوفیہ کے میکے بھڑی شاہ رحمان میں ہیںاور 25 روز قبل اسکی شادی قلعہ دیدار سنگھ میں ہوئی تھی جو اپنے خاوند کے ساتھ قلعہ مجاسنگھ سکول سے بسواری موٹر سائیکل قلعہ دیدار سنگھ جار ہی تھی کہ بھڑی موڑ کے قریب انکی موٹر سائیکل سامنے سے آنے والی موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔اور ٹیچر نز ہت زمین پر گرنے اور سر کی شدید چوٹ کے باعث موقع پر جاں بحق ہو گئی۔جس کی اچانک موت اور میت گھر پہنچنی تو کہرام برپا ہو گیا اورپورا محلہ انکے گھر امڈ آیا اور ہر آنکھ آبدیدہ تھی۔
نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
-نوشہرہ کلاںکے علاقے مثل آباد میں 23سالہ شادی شدہ خاتون کے ساتھ جنسی درندگی کرنے والے ملزم کو اہل محلہ ..
نوشہرہ مردان جی ٹی روڈ پر کابل ریور کے مقام پر نوجوان سے گن پوائنٹ پر موبائل فون اور نقدی چھینے والے دونوں ..
)نوشہرہ دریائے سندھ کنڈ کشتی حادثہ میں لاپتہ پانچ سالہ بچی عجوا ء کی نعیش سات روز بعد کالا باغ کے مقام ..
پبی، گیس لیکیج دھماکے سے بچی سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے
ظ* دریائے سندھ شگئی کے مقام پر نامعلوم قتل شدہ نوجوان کی نعیش کی شناخت ہوگئی
۵نوشہرہ خیرآباد جی ٹی روڈ پر واقع چپس فیکٹری کو ڈاکووں نے لوٹ لیا،ڈاکووں کی چوکیدار کو باندھ کر لوٹ ..
ٌسگے چھوٹے بھائی نے بیٹے کا گھر برباد کرنے پر بڑے بھائی کو فائرنگ کرکے موت کے گھات اتار دیا
%نوشہرہ مسلسل بارشوں نے تباہی مچادی۔دریائے کابل نوشہرہ کے مقام پر مسلسل اضافہ۔موسلا دھار بارشوں کی ..
پرویز خٹک نے سیاست میں دوبارہ واپس آنے کا فیصلہ کرلیا
نوشہرہ ،پولیس کا مکان میں فحاشی عریانی ،عصمت فروشی کے اڈے پر چھاپہ ،تین مرد ،تین خواتین ناقابل اعتراض ..
ًنوشہرہ شدید بارش کا سلسلہ جاری،دریائے کابل اور دریائے سندھ میں درمیانہ درجہ کا سیلاب
ش*ذوالفقار علی بھٹو تاریخ ساز شخصیت کے مالک تھے، میاں راشد علی شاہ کاکا خیل
نوشہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
-
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت