نوشہرہ ورکاں اینٹوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، دو مزدور جاں بحق

اتوار 26 مئی 2019 15:20

نوشہرہ ورکاں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2019ء) نوشہرہ ورکاں کے نواح میں افسوسناک حادثہ ،اینٹوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی ماڑی کوٹ سیم نالہ میں الٹ گئی،اینٹوں کے نیچے دب کر دو مزدور احسان اللہ اور پرویز ساکن شیخوپورہ جاں بحق ہو گئے ڈرائیور کے مطابق ٹریکٹر کا سٹیر نگ فری ہونے سے ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی،ریسکیو 1122نے نعشیں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیںمزدور ٹریکٹر ٹرالی پر شیخوپورہ سے اینٹیں لیکر گوجرانوالہ جا رہے تھے

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں