صادق آباد ٹرین حادثہ میں نوشہرہ ورکاں موضع کڑیال کلاں کے ر ہائشی شہزاد بلوچ کے دو بیٹے بھی جاں بحق ہو گئے

جمعہ 12 جولائی 2019 15:45

صادق آباد ٹرین حادثہ میں نوشہرہ ورکاں موضع کڑیال کلاں کے ر ہائشی شہزاد بلوچ کے دو بیٹے بھی جاں بحق ہو گئے
نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2019ء) صادق آباد کے قریب ٹرین حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 21سے زائد افراد میں موضع کڑیال کلاں کے ر ہائشی محنت کش تاج محمد بلوچ کے پوتے شہزاد محمد بلوچ کے دو بیٹے فرازاحمد احمد رضا بھی جاں بحق شامل ہیںجو اپنی والدہ شازیہ کے ہمراہ ننیال میں خانپور جارہے تھے۔

(جاری ہے)

اور 110 کے قریب زخمیوں میں شازیہ بی بی بھی شاملہے۔نعشوں اور زخمی خاتون کو کڑیال کلاں پہنچا دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں