نوشہرہ ورکاں، بین الا ضلاعی فراڈیا ملزم ندیم عرف دیمی گرفتار

اتوار 14 جولائی 2019 14:10

نوشہرہ ورکاں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2019ء) تھانہ صدر کامونکی پولیس کی شاندار کارکردگی، بین الا ضلاعی فراڈیا ملزم ندیم عرف دیمی صدر پولیس کے شکنجے میں آ گیا۔

(جاری ہے)

ملزم سے 450000 روپے نقدی 01 عدر کار اور متعدد اے ٹی ایم کارڈز برآمد کر لیے گئے۔ ملزم نے کامونکی، فیصل آباد، بہاولپور، لاہور، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔ سی پی او گوجرانوالہ نے ایس ایچ او عارف خان اور ان کی پوری ٹیم کو انعام اور سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں